Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

ادارہ زبان و ادبیات اردو کی ادبی تنظیم انجمنٍ اردو کا اجلاس

ادارہ زبان و ادبیات اردو کی ادبی تنظیم انجمنٍ اردو کا اجلاس


ادارہ زبان و ادبیاتٍ اردو کی ادبی تنظیم انجمنٍ اردو کا خصوصی اجلاس منعقد یوا۔ اجلاس کی صدارت ادارے کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے کی۔ انجمن اردو کے نگران, لیکچرار اردو, جناب مشتاق احمد نے انجمن کی کارکردگی پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے انجمن کے اراکین کو شاندار کارکردگی پر مبارک پیش کرتے ہوۓ کہا کہ رسمی تدریس کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیاں شخصیت سازی کے ضمن میں کلیدی حیثیت رکھتی ہیں